![]() |
Impara Lingue Online! |
![]() |
|
|
|
| |||||
مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم خراٹے لیتے ہو -
| |||||
مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم بہت زیادہ بئیر پیتے ہو -
| |||||
مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم دیر سے آتے ہو -
| |||||
یقین ہے کہ اسے ایک ڈاکٹر کی ضرورت ہے - مجھے
| |||||
مجھے یقین ہے کہ وہ بیمار ہے -
| |||||
مجھے یقین ہے کہ وہ اب سو رہا ہے -
| |||||
ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری بیٹی سے شادی کرے گا -
| |||||
ہمیں امید ہے کہ اس کے پاس بہت پیسے ہوں گے -
| |||||
ہمیں امید ہے کہ وہ لکھ پتی ہے -
| |||||
میں نے سنا ہے کہ تمھاری بیوی کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا -
| |||||
میں نے سنا ہے کہ وہ ہسپتال میں ہے -
| |||||
میں نے سنا ہے کہ تمھاری گاڑی مکمل طور سے تباہ ہو گئی ہے -
| |||||
مجھے خوشی ہے کہ آپ آئیں ہیں -
| |||||
مجھے خوشی ہے کہ آپ دلچسپی رکھتے ہیں -
| |||||
مجھے خوشی ہے کہ آپ یہ گھر خریدنا چاہتے ہیں -
| |||||
مجھے لگتا ہے کہ آخری بس جا چکی ہے-
| |||||
مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ٹیکسی لینی ہو گی -
| |||||
مجھے لگتا ہے کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں -
| |||||